فضائی حادثہ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس

altaf hussain

altaf hussain

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے چکلالہ ائیر بیس کے قریب نجی فضائی کمپنی کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے اور اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے۔

ایک بیان میں الطاف حسین نے فضائی حادثے میں ہلاک ہونیوالے مسافروں کے لواحقین سے دلی تعزیت کی۔ الطاف حسین نے فضائی حادثے کی غیر جانبدارانہ عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔