فلم دی ٹاوائیلٹ سیگا ویمپائیر سیرز پارٹ ٹو کا فل ٹریلر ریلز

Twilight Saga

Twilight Saga

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی ویمپائیر سیز کی فلم نومبر میں سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے ۔ فلم دی ٹاوائیلٹ سیگا ویمپائیر سیرز پارٹ ٹو کا فل ٹریلر ریلز کر دیا گیا ۔

فلم کا ٹریلر افسانوی کردار ایڈورڈ کولن کی ایک سو گیارہویں سالگرہ موقع پر مداحوں کے سامنے پیش کیا گیا ۔ فلم کا بے چینی سے انتظار کر نیوالوں کا کہنا ہے کہ دی ٹائیلٹ سیگا ۔ کی چند جھلکیوں سے فلم کی مقبولیت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے۔