قاری نور محمد دانش کے ہاتھوں آئی ٹی ٹریولز اینڈ ٹورز حج و عمرہ سروس کا شاندار افتتاح

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)آئی ٹی ٹریولز اینڈ ٹورز حج و عمرہ سروس کا شاندار افتتاح ،قاری نور محمددانش نے اپنے دست مبارک سے کیا۔

اس موقع پر معززین علاقہ کثیر تعداد میں موجود تھے،معزز مہمانوں کا استقبال ایم ڈی آئی ٹی ٹریولز اینڈ ٹورز حاجی عمران بٹ ،آرڈی تقی الرحمن اور ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرہ افضال بٹ نے کیا،نمایاں شخصیات میں خان عبدالمجید بٹ سابق کونسلر،ڈاکٹر آصف محمود سابق نائب ناظم،یاسر بٹ شاد باغ،رفیق بٹ شادباغ،ماسٹر نیازی،ذیشان مجید بٹ،ماسٹر اشتیاق،میاں رفعت اقبال پٹواری،مجاہد نوری،میجر زاہد،بلا بٹ،شانی شیخ،جمیل طاہر،منشاء بٹ،غلام مصطفی بٹ،نوید بٹ،مرزا شبیر،محمد آصف بٹ،تسنیم بابر بٹ،علی بٹ،اسرار بٹ،زین العابدین بٹ،محمد مدثر بٹ، وحید بٹ،عبدالقدیر بٹ،ندیم احمد بٹ،ملک اکرم،ندیم بٹ سمیت درجنوں افراد نے شرکت کی۔