چوہدری اعجاز احمد آف میانہ سے پبلک سیکرٹریٹ لالہ موسیٰ میں سینکڑوں نوجوانوں کی ملاقات

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) راہنما پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112،سابق صوبائی وزیر،نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن چوہدری اعجاز احمد آف میانہ سے پبلک سیکرٹریٹ لالہ موسیٰ میں سینکڑوں نوجوانوں کی خصوصی ملاقات۔

ملاقات کرنے والوں میںچوہدری خادم حسین آف ڈلہ،چوہدری اسد حسین،چوہدری احسان الہی ٹوپہ،چوہدری محمد ساجد، چوہدری عبید اللہ چوہدری محمد اکرم،۔راجہ ظہیر پوتھہ،راجہ محمد افضال پوتھہ،ملک نعیم سرورہیل،محمد اشرف سابق کونسلر عادووال،۔چوہدری احمد ہنج،چوہدری الطاف حسین جھکڑ،ناصر ممتاز،مزرا خالد حسین،چوہدری  محمد اکرم رندھیریا،چوہدری عشرت رندھیریا،چوہدری ارشددہڑ،چوہدری محمد آصف جھنڈوالی،چوہدری عثمان آکیہ ،چوہدری محمد عنصر،عمران خان میانہ چک ،محمد تاج میانہ چک ، محمد عارف گنجہ،مبشر علی بٹ،محمد ارشد کتوار،حاجی لال خاںچوہان کلاں،چوہدری اعجازاحمد جھنڈشریف،سید ارشد حسین آف قاضیاں کرم شاہ،حاجی شیخ زاہد،خالد محمود چک سروانی،اون عباس،عثمان گل قریشی،محمد ادریس ساہی،میاں محمد خالد،۔ شوکت شہزاد،شرافت حسین ایڈووکیٹ اور مہر جنید احمد صدر ISF۔مرزا خرم شہزاد و دیگر شامل ہیں اس موقع پر چوہدری گل اعجاب رضا ۔چوہدری وقاص اعجازاحمداور چوہدری دلاور سجاداور فرخ محمود بٹ بھی موجود تھے۔