لاس اینجلس:فلم گڈ ڈیڈس کے پریمئیر میں ستاروں کی شرکت

good deeds

good deeds

لاس اینجلس میں سجی ستاروں کی محفل یعنی منعقد ہوا فلم گڈ ڈیڈس کا پریمئیر شو۔ فلم کے پریمئیر شو میں ہالی وڈ کے جانے پہچانے اداکار ٹیلر پیری نے شرکت کی جو اس فلم میں ویسلے ڈیڈس نامی کامیاب اور امیر بزنس مین کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

ٹیلر پیری فلم میں ایک ایسے بزنس مین ہیں جو اپنی خواہشات کے تابع ہے اور ہمیشہ وہ کام کر تے ہیں جو ان کی خواہشات کے تابع ہو ۔فلم میں گیبرئل یونین ان کی منگیتر کے روپ میں ہیں جبکہ اس کامیاب بزبس مین کا بھائی گیبر ئل یونین سے شادی کا خواہش مند ہوتا ہے فلم کے ڈائیریکٹر کا کہنا ہے کہ فلم گڈ ڈیڈس دیکھنے والوں کو خوش کر دے گی۔