لاھور ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار شیری خان ڈاکوؤں کے ھاتھوں لُٹ گئے

Sheri Khan

Sheri Khan

میلان (شیخ بابر سے) لاھور ٹی وی اور اسٹیج کے معروف اداکار شیری خان ڈاکوؤں کے ھاتھوں لُٹ گئے۔ شیری خان نے میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے گفتگو کرتے ہوئے کھا کہ وہ ڈرامہ کیلئے ٹھیٹر جا رہے تھے جوں ہی وہ لکشمی چوک پھنچے اُن کی کار کو ڈاکوؤں نے گھیر لیا۔

موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے اسلحہ نکال لیا اور سب کچھ اُن کے حوالے کرنے کو کھا شیری خان نے بتایا کہ اُن کے پاس تقریباً 40 ھزار روپے نقدی تھی۔ ایک نوکیا N8 موبائل تھا ، ایک بلیک بیری تھا ، سب کچھ ڈاکو اُن سے لوٹ کر لے گئے۔ واقع کی رپورٹ درج کرا دی گئی ہے لیکن ابھی تک ڈاکو نھیں پکڑے گئے۔

شیری خان کے تمام دوستوں نے اس واقع پر انتھائی افسوس کا اظھار کیا ہے اور کھا کہ پاکستان می کوئی بھی طبقہ محفوظ نھیں۔ حکومت کو چاہیے کو وارداتوں کو کنٹرول کرے اور عوام کو تحفظ فراھم کیا جائے۔