لاہور: وزیراعلی پنجاب کا یوتھ فیسٹول کے انتظامات کا جائزہ

shahbaz sharif

shahbaz sharif

لاہورمیں وزیر اعلی پنجاب نیہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا اوریوتھ فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یوتھ فیسٹیول سے ہر سطح پر کھیلوں کو فروغ ملے گا اور نوجوانو ں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقعہ ملے گا وزیر اعلی پنجاب نے پنجاب سپورٹس بورڈ میں قائم کئے گئے جدید آئی ٹی سنٹر کا بھی افتتاح کیا انہوں نے کہا کہ فیس بک پر پنجاب سپورٹس بورڈ کے فینز کی تعداد 75ہزار سے تجاوز کر چکی ہے وزیر اعلی نے آئی ٹی سنٹر میں جدید سہولیات کی فراہمی کو سراہا۔