لاہور ہائی کورٹ آج ایمرا کی درخواست کی سماعت کرے گا

high court

high court

لاہور : (جیو ڈیسک) الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کی صحافیوں کو نوازنے سیمتعلق درخواست کی سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک ریاض کی طرف سے صحافیوں کو نواز نے کے بارے میں الزامات کی تحقیقات کے لئے اعلی سطح کا کمیشن مقرر کیا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کو روکا جاسکے۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کریں گے۔