لندن اولمپکس: بھارت نے پہلا میڈل جیت لیا

 Indian Gold Medal

Indian Gold Medal

مردوں کیدس میٹر ائیر رائفل کے مقابلوں میں گگن نارنگ نے بھارت کے لئے لندن اولمپکس کا پہلا میڈل جیت لیا۔ لندن اولمپکس میں دس میٹر ائیر رائفل میں بھارت کے گگن نارنگ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔رومانیہ کے ایلن جوریج مولڈوینو نے سات سو دو اعشاریہ ایک پوائنٹ حاصل کر کے سونے کا تمغہ،اٹلی کے نیکولو کیپریانی نے سات سو ایک اعشاریہ پانچ پوائنٹ کے ساتھ چاندی اور بھارت کے گگن نارنگ نے سات سو ایک اعشاریہ ایک پوائنٹ کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔ لندن اولمپکس میں یہ بھارت کا میڈل ہے۔