لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ” بریسٹ کینسر” سے بچاؤ اور آگہی سے متعلق ورکشاپ آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹ) لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج انسٹی ٹیوٹ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل اسٹڈی اینڈ ہیلتھ سائنسز کراچی ڈیپارٹمنٹ آف جنرل سرجری کے زیر اہتمام Sentinel node biopsy in breast cancer” “کے حوالے سے ورکشاپ( آج) مورخہ 5 نومبر2012 بروز پیر بوقت دوپہر 12بجے آڈیوٹیوریم لیاقت نیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہوگا جس میں ملک کے ممتاز طبی ماہرین بریسٹ کینسر کے حوالے سے ماہرانہ رائے پیش کرینگے ۔