لیمونٹ پیٹرسن، عامر خان کا ری میچ منسوخ کردیا گیا

Patterson Amir Khan

Patterson Amir Khan

لاس ویگاس: (جیو ڈیسک) ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن نے عالمی چیمپئن لیمونٹ پیٹرسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر عامر خان سے ہونیوالا ری میچ منسوخ کردیا ہے۔

لیمونٹ پیٹرسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد یہ اطلاعات آرہی تھیں کہ انیس مئی کو لاس ویگاس میں ہونے والا عامر خان سے مقابلہ منسوخ کردیا جائے گا۔ ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن نے باضابطہ طور پر فائٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔