مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرادی

madhuri dixit

madhuri dixit

ممبئی : ( جیو ڈیسک) بالی ووڈ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرادی۔ ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ ہونا ہر بالی ووڈ ایکٹر کی اولین خواہش ہوتی ہے، مگر دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت کی شان بے نیازی کے کیا کہنے، جنہیں ہالی ووڈ فلم میں مرکزی کردار ملا اور انھوں نے ٹھکرا دیا۔

مادھوری کو ممبئی میں شوٹ ہونے والی فلم میں ایک امریکی ایکٹرس کا کیریکٹر ملا تھا۔ جسے بالی ووڈ میں اداکاری کا بے حد شوق تھا، مگر نجانے کیوں مادھوری ڈکشت نے اس آفر کو رد کردیا۔