مالاکنڈ ، ہزارہ ، گلگت اور کشمیر میں بارش و برفباری کا امکان

Paskistan Snow Falling

Paskistan Snow Falling

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند ایک مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کیمطابق رات اورصبح کے وقت پنجاب کے چند میدانی علاقوں اورسکھرڈویژن میں دھند چھائی رہے گی۔مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند ایک مقامات پرہلکی بارش اورشمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔