محمد شریف ڈار مرحوم کی ختم قل آج پڑھا جائیگا

ڈنگہ(جی پی آئی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راہنما پاکستان مسلم لیگ محمد نعیم ڈار محمد سلیم ڈار محمد وحید ڈار اور محمد نوید ڈار کے والد محترم محمد شریف ڈار مرحوم کی ختم قل آج 4 فروری بروز سوموار کو مسجد ہجویری محلہ آرام باغ ڈنگہ میں 10 بجے صبح سے 11 بجے تک ہو گی۔

دعا 11بجے ہو گی ۔ ختم قل کی محفل میں علاقہ بھر سے سینکڑوں سیاسی سماجی مذہبی شخصیات معززین علاقہ اور سینکڑوں افراد شرکت کریں گے۔