محکمہ جنگلات کے اہلکار خود ہی جنگلات کی تباہی کے ذمہ دار بن گئے

بھمبر : محکمہ جنگلات کے اہلکا ر خودہی جنگلات کی تباہی کے ذمہ دار بن گئے وادی سماہنی کے جنگلات سے غیر قا نونی کٹائی اور لکٹری کی پاکستا ن سمگلنگ دھڑلے سے جاری محکمہ با اثر ٹمبر مافیا کے سامنے بے بس رہ سہی کسر جنگل میں آگ لگا نے والوں نے نکال دی ایک ہفتہ میں سماہنی سیکٹر میں لاکھو ں رو پے کا نقصا ن کم عمر پودے اور جنگلی حیات تیز آگ کی تاب نہ لا کر موت کے منہ میں چلے گئے محکمہ کے ذمہ دار ان وسائل کی کمی کا رونا روتے رہے تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر بھر کی طرح وادی سماہنی میں بھی ٹمبر مافیا بر ی طرح چھایا ہو اہے ایک با اثر گرو ہ پوری دیدہ دلیری سے جنگل کی  کٹائی کر کے لکٹر ی پا کستا ن سمگل کر رہا ہے عو ام علا قہ اور محکمہ جنگلا ت کے اہلکا ر صو رتحا ل سے مکمل وا قف ہو نے کے باوجو د با اثر گرو ہ کے سا منے بے بس ہیں اور اپنی نو کر یا ں پو ری کر نے کے چکر میں خا مو ش تما شا ئی بنے ہو ئے ہیں کڈ یا لہ درا ئیا ں رو ڈ ٹمبر سمگلرو ں کا پسند ید ہ رو ٹ بن چکا ہے جنگلا ت کی تبا ہی کی مز ید کسر یہا ں کے فیلڈ عملہ جا ن بو جھ کرآگ لگا نے والو ں نے نکا ل نا م سا منے نہیں لا تا اور مقا می تعلق دا ریو ں کو پا ل کر قیمتی قومی اثا ثے کو لا کھوں کا سا لا نہ نقصا ن پہنچا نے وا لو ں سے صر ف نظر لر لیتا ہے اور ان کے خلا ف ملکی اور محکمہ جنگلا ت کے قو انین کے مطا بق کا رروائی نہیں کرو ائی جا تی اگر حکومت سیا ستدا نو ں ،محکمہ جنگلا ت اور ٹمبر ما فیا کا یہ غیر اعلا نیہ گٹھ جو ڑ اسی طر ح چلتا رہا تو چند سا لو ں میں واد ی سما ہنی سے درختو ں کا نا م ونشا ن تک مٹ جا ئے گا ۔