مسلم لیگ ن بھمبر سٹی کے راہنما شوکٹ بھٹی کے بہنوئی طارق حسین بھٹی دوبئی والے کی رسم قل گزشتہ روز انکی رہائش گاہ بھٹی ہاس میں ھوئی

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن بھمبر سٹی کے راہنما شوکٹ بھٹی کے بہنوئی
طارق حسین بھٹی دوبئی والے کی رسم قل گزشتہ روز انکی رہائش گاہ بھٹی ہاؤس میں انتہائی عقیدتو احترام سے ادا کی گئی۔

مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی ہوئی ممتاز عالم دین مولانامحمدامین دین نے دعا کروائی رسم قل میں سیاسی و سماجی راہنماؤں ،تاجروں ،وکلاء ،صحافیوں ،سرکاری ملازمین ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔