مصحف علی میر

Mushaf Ali Mir

Mushaf Ali Mir

نام :: مصحف علی میر

 

تاریخ پیداءش :: 5 / 3 / 1947

20 / 2 / 2003 :: تاریخ وفات

وجھ شھرت :: پاک فضائیہ کے ائیر چیف مارشل

مصحف علی میر پاک فوج کے کئی آپریشنز کی سر براہی کی اور سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں سولہویں چیف آف ائیر اسٹاف مقرر ہوئے۔

مصحف علی میر نے انیس سو سڑسٹھ میں پاک فضائیہ میں شمولیت حاصل کی۔ پاک فوج کے کئی آپریشنز کی سر براہی کی اور سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں سولہویں چیف آف ائیر اسٹاف مقرر ہوئے۔

بیس فروری دو ہزار تین کو کوہاٹ ائیر بیس سے روانگی کے تھوڑی دیر بعد ان کا طیارہ پراسرار حادثے کا شکار ہوگیا ۔ اس افسوسناک حادثے میں وہ اپنی اہلیہ اور پندرہ افسران کے ہمراہ شہید ہوگئے ۔

حکام کا کہناتھا کہ طیارہ موسم کی خرابی کے باعث حادثے کا شکارہوا۔ جبکہ امریکی صحافی کے مطابق مصحف علی میر کی موت حادثہ نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش کا نتیجہ تھی۔