مقامی ہفت روزہ کے چیف ایڈیٹر ،ممتاز صحافی گوہر ایوب ڈار انتقال کر گئے

ڈنگہ: مقامی ہفت روزہ کے چیف ایڈیٹر ،ممتاز صحافی گوہر ایوب ڈار انتقال کر گئے،ان کی نماز جنازہ جامع مسجد عید گاہ میں ادا کی گئی جس میں طاہر زمان کائرہ،چوہدری جعفر اقبال،چوہدری اخلاق رنیاں ،میاں مبین حیات،میاں امجد محمود،میاں محمد اسلم،حاجی صادق بٹ،حاجی اعظم بٹ،محمد عمران بھٹی ،عارف ڈار،اعظم ڈار،چوہدری بلقیس امرہ،محمد شریف چشتی،ڈاکٹر اعجاز احمد ،ڈاکٹر محمد الیاس،راجہ احسان ا لرحمٰن،چوہدری محمد اجمل ٹوپہ،ملک اعجاز احمد ،مظہر نور،مرزا افضل،چوہدری راصف آہیر،نثار مغل،چوہدری شاہد لطیف گجر،راجہ لیاقت علی،بائو ضمیر ،حکیم عبدالجبار،مرزا ارشد علی،شہباز احمد ،ملک اعجاز حسین،راجہ خالد محمود،سہیل اشرف،مرزا اشہباز بیگ،یونس ڈار،اعجاز ڈار،نعیم ڈار،صہیب ڈار،چوہدری آفتاب احمد،حاجی محمد حسین ٹوپہ،چوہدری مبشر چھینہ،سید عرفان علی شاہ،مرزا محمد اشفاق،ڈاکٹر غلام مصطفی آذر،لالہ عبدالرزاق،میاں عبدالجبار،میاں محمد اشرف فہد پلازہ،رائوساجد جہانگیر،احسان حسرت،ڈاکٹر ظفراللہ،ڈاکٹر غلام اکرم جرال،چوہدری صداقت حسین،میاں محمد اشرف ،میاں محمد افضل، زاہد حنیف چوہدری،مسلمین جٹ،سعید احمد سیکریالی سویٹ،ناصر بھٹی،لطیف جوڑا،امجد جہانگیر،سید مشتاق شاہ،محمد افضل بیج والے،طارق قریشی،قیصر اسحاق مغل،لیاقت قریشی،ماسٹر صفدر،حیات گجر،گلزار بھٹو،محمد اشرف چشتی،فضل الہیٰ آرے والے،چوہدری فیاض احمد،ندیم قادری،گلشاد کولین،چوہدری احسان قادر،مہر انور ناز،خالد سہیل بلو،محمد اسلم نیوز ایجنسی،محمد صدیق مغل،مہر انصر محمود،امیر حسن،سیٹھ منیر احمد،عرفان یونس ڈار،ندیم غوری،اختر بلدیہ،رشید احمد بلدیہ،لالہ مشتاق بٹ،ملک لیاقت،ٹھیکیدار شوکت علی مغل،ملک ارشدسمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ،یاد رہے کہ وہ تقریباً 2ماہ سے سخت علیل تھے اور اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے ،ان کی قل شریف کا ختم آج پڑھا جائے گا، دعا ٹھیک 11بجے ہو گی