نو جو ان ہی ملک میں تبد یلی لا سکتے ہیں: احسن رشید

لاہور : پاکستا ن تحر یک انصا ف کے صو با ئی صدر احسن رشیداو ر سینئر نا ئب صدر محمد امین ذ کی نے کہا ہے کہ نو جو ان ہی ملک میں تبد یلی لا سکتے ہیں تر قی یا فتہ مما لک کی کا میا بی نو جو ا نوں کی مثبت سو چ اور کا رکر دگی پر منحصر ہے ۔ان خیا لا ت کا تحر یک انصا ف کے عہدیداروںنے پنجاب آ فس میں سپورٹس ونگ لا نچنگ کی تقر یب کے دورا ن پر یس کا نفرنس کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ملک کی تر قی میں اہم کر دار ادا کر سکتے ہیں۔انہوں نے مز ید کہا کہ آ ج سے ڈ ھا ئی سا ل پہلے سپو رٹس ونگ بنا نے کا اعلان عمرا ن خا ن نے کیا تھا اور افتخا ر الہی کو پو رے پاکستا ن میں سپو رٹس ونگ آ رگنا ئز کر نے کا کہا تھا اور آ ج اس کو لا نچ کر دیا گیا ہے اور ہما رے یہ پلیرز جس طر ح انہوں نے پاکستا ن کا نام روشن کیا تھا ہم اِن سے اُمید رکھتے ہیںکہ یہ پاکستا ن میں تیزی سے بڑ ھتے ہو ئے عمرا ن خان کے سو نامی میں عمرا ن خان کے سا تھ شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہوں گے اور آ ئند ہ میں تحر یک انصا ف میں دو کڑور سپورٹس مین عمران خان کے سو نامی کاحصہ بنے گے ۔اس مو قع پر احسن رشیدنے سپو رٹس ونگ پنجاب کے عہدیداروں کو اُن کے عہدوں کے لئے نامزد کیا جن میں سا بقہ ٹیسٹ کرکٹر اشر ف علی کو پنجا ب سپورٹس ونگ کا چیئر مین ، سا بقہ انٹر نیشنل کر کٹر مجا ہد جمشیدکوپنجاب سپورٹس ونگ کا صدر ،سا بقہ ٹیسٹ کر کٹر ظہو ر الہی کو سینئر نا ئب صدر ، عمرا ن ملک کو سیکر ٹر ی جنرل ،سا جد انور کو ایڈیشنل سیکر ٹر ی جنرل ،فر حت حسین صد یق کو چیف آ رگنا ئزر، منظر گو ند ل کو چیئر مین را بطہ کمیٹی اور اس کے علا وہ 90 انٹر نیشنل پلیرز کو ایگزیکٹو کو نسل میں رکھا گیا ہے ۔ اس مو قع پر پنجاب کے سینئر نا ئب صدر محمد امین ذ کی نے و ہا ڑی سے آ ئے ہو ئے وفد سے ملا قا ت کی۔تقریب میں یوتھ ونگ پنجاب کے صدر محمد مد نی ، عبدالکر یم کلو ار راہی اور دیگر عہدیدار بھی موجو د تھے۔