ملالہ یوسف زئی کو قومی امن ایورڈ اور5لاکھ روپے دینے کا اعلان

Malala Yousafzai

Malala Yousafzai

سوات کی چودہ سالہ طالبہ ملالہ یوسف زائی کو بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے کے سلے میں وزیرعظم نے قومی امن ایورڈ اور پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔  سوات میں شدت پسندی کے دوران بچوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والی چودہ سالہ آٹھویں جماعت کی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو بچوں کے بین القوامی امن ایوادڑ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کے لئے قومی امن ایوارڈ اور بانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔