ملکہ : ابرار الحق آج بروزسوموار ٹی ڈی سی پی ریسٹو رینٹ کھاریاں آئیں گئے

ملکہ ( عمر فا روق اعوان سے)صدر پاکستا ن تحر یک یوتھ ونگ ابرار الحق آج بروزسوموار ٹی ڈی سی پی ریسٹو رینٹ کھا ریاں آئیں گئے ۔تفصیل کے مطا بق صدر پا کستا ن تحریک انصاف یوتھ ونگ ابرار الحق آج بروزسوموار ٹی ڈی سی پی ریسٹورینٹ کھا ریاں آئیں گئے ۔ ابرار الحق ممتا ز سیا سی شحصیت تا شفین صفدر مرا لہ کی دعوت پر آج کھاریا ں آئیں گے۔کھاریا ں میں تحر یک انصا ف کے ہزا روں کار کن ابرار الحق کا شا ندا ر استقبا ل کر یں گے۔عمر فاروق اعوان