ملک حنیف اعوان ، چوہدری عابد رضا اور چوہدری تنویر احمد کا شکریہ ادا کرنے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر پہنچ گئے

ملکہ(زاہد مصطفی اعوان)ضمنی الیکشن حلقہ NA-107میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے ایم این اے ملک حنیف اعوان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے وفد کے ہمراہ سالار قافلہ چوہدری عابد رضا اور چوہدری تنویر احمد کا شکریہ ادا کرنے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر پہنچ گئے۔

ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر نو منتخب ایم این کا سالار قافلہ چوہدری عابد رضا اور چوہدری تنویر احمد نے اپنے ساتھیوں سمیت استقبال کیا ۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ،چوہدری جعفر اقبال فتہ بھنڈ،ملک اجمل صدیق،چوہدری رضا علی متہ ،چوہدری تنویر گوندل،کرنل پرویز اختر،ڈاکٹر علی احمد طاہر سمیت مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے عہدیداران موجود تھے۔

Ch Abid Raza Dera Kotala

Ch Abid Raza Dera Kotala