ملک ریاض کا ارسلان کیخلاف لندن میں مقدمہ درج کرانیکا اعلان

 Malik Riaz

Malik Riaz

اسلام آباد(جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کے خلاف مقدمہ لندن میں درج کراں گا۔

ذارئع کے مطابق ملک ریاض نے کہا کہ میں نے رقم ارسلان افتخار کو لندن میں دی اور مقدمہ بھی وہاں درج کراں گا۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں وکیل کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ ملک ریاض نے الزام لگایا کہ سڈل کمیشن اصل میں ارسلان کمیشن ہے۔