ملک کامران آف سپین کی شادی ضلع ناظم خالد سیف اللہ کی صاحبزادی سے سرانجام پائی

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ملک بشیر کے صاحبزادے ملک کامران آف سپین کی شادی گزشتہ روزسابق پرسنل سٹاف آفیسر ٹو ضلع ناظم قاضی خالد سیف اللہ کی صاحبزادی سے بخیر و خوبی سرانجام پائی، شادی کی تقریب میں سیاسی ، سماجی، مذہبی، کاروباری اور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ، جن میں وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین، سابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ، سابق صوبائی وزیر چوہدری تنویر اشرف کائرہ، خالد اصغر گھرال ایم پی اے ،سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین، چوہدری اعجاز منیر ایم این اے، اسسٹنٹ کمشنر چکوال سعادت حسین ،سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود،سردار اکرم جاوید صوبائی سیکرٹری، سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود، چوہدری اعجاز احمد شاہدولہ ٹائون، چوہدری محمد طفیل، محمد حنیف حیدری، سید خادم حسین شاہ ، اشر ف ریحانیہ، چوہدری شریف ، چوہدری ندیم اخترملہی، چوہدری صفدر ممتاز سندھو، چوہدری لیاقت بھدر سابق ایم پی اے ، ڈاکٹر عابد نذیر سابق ایس پی، ملک سلیم گڈو، ملک انصر آف اٹالین پیزا، ملک عدنان، کرنل افتخار، فیضان خالد بٹ، اصغر تیل والا، خورشید نبی نت ٹی ایم او، چوہدری عمران رانجھا ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد، طیب ہاشمی، چوہدری شاہ نواز امیر، ملک عبدالغفارگاری، ملک سلیم گڈو ، مرزا احتشام، ہارون بٹ، چوہدری اشرف گولیکی، چوہدری فیاض احمد، ملک عامر سرور، فیصل افتخار، چوہدر ی عابد، امتیاز صفدر ، شانی بٹ، عابد بٹ، چوہدری آصف، شبیر خان، اسد طاہر چیمہ، وقاص جاوید گجر، چوہدری اخلاق وڑائچ، چوہدری اصغر، چوہدری نواز، محمد اقبال گوندل، چوہدری نوید اسلم، چوہدری احسن عنایت سندھو، کبیر میر افتخار، میر عابد، غلام رسول بھٹی و دیگر شامل تھے۔