ممبئی : امیتابھ بچن بالی ووڈ کے انا ہزارے بنیں گے

amitabh

amitabh

ممبئی : بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن فلم میں انا ہازرے کا کردار ادا کریں گے۔  بھارت بھر میں انا ہزارے کی حکومت سے جنگ کیچرچے ہیں۔اس موضوع کو بالی ووڈ ڈائریکٹرزکو بھی موقع مل گیا۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر پرکاش جھا نے انا ہزارے پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے لئے انا ہزارے کا رول بگ بی یعنی امیتابھ بچن کریں گے۔
امیتابھ بچن نے سیاسی موضوعات پر کئی فلمیں بنائی ہیں جس کی وجہ سے انہیں انا ہزارے کے کردار کے لئے بہترین تصور کیا جا رہا ہے۔ امیتابھ خود بھی انا ہزارے بننے کے لئے بے چین ہیں۔