میران شاہ : سیکورٹی فورسز پر حملہ دس سیکورٹی اہلکار شہید

north waziristan

north waziristan

میران شاہ : (جیو ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ نو سیکورٹی اہلکار شہید دس زخمی شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کرکے دس سیکورٹی اہلکار شہید اور دس سے زیادہ اہلکاروں کو زخمی کردیا۔

آئی ایس پر آر کے مطابق جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور بیس سے زیادہ زخمی ہوئے،فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کا کمپاونڈ بھی تباہ کردیا۔