میمو کمیشن اجلاس جاری، حسین حقانی پیش نہیں ہوئے

high court

high court

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس جسٹس فائز عیسی کی سربراہی میں شروع ہو گیا ہے۔ آج کے اجلاس میں بھی حسین حقانی پیش نہیں ہوئے۔

سابق امریکی سفیر حسین حقانی وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل نے بلیک بیری کمپنی کو خط لکھ کر پہلی مرتبہ میمو کمیشن کو خفیہ معلومات کی فراہمی کی اجازت دے دی ہے جبکہ دوسری طرف منصور اعجاز نے حسین حقانی کا بیان ریکارڈ ختم کرانے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔