نئی بھارتی فلم شپ آف تھیسس کی مقبولیت

 

Ship Of Theseus

Ship Of Theseus

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں نئی فلم شپ آف تھیسس فلمی حلقوں میں مقبولیت اختیار کرنے لگی۔اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں روایتی فلموں کی طرح ناچ گانا نہیں ہے ۔

فلم کی کہا نی تین مرکزی کرداروں اندھی فوٹو گرافر، ایک بیمار پجاری اور ایک نوجوان سٹاک بروکر کے گرد گھومتی ہے۔فلم میں بدلتے ہوئے ممبئی کو دکھایا گیا ہے۔فلم ایک سوال پر زور دیا گیا ہے وہ یہ کہ اگر کسی بڑی چیز کیحصوں کو تبدیل کر دیا جائے تو کیا وہ پھر بھی کار آمد رہتی ہیں یا نہیں ۔