نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا

state bank

state bank

اسٹیٹ بینک آج آئندہ دو ماہ کیلیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لییمانیٹری پالیسی کا اعلان تیس نومبر کو کر رہا ہے۔ معاشی تجزیہ نگار سٹیٹ بینک کی طرف سے شرع سود میں اضافے کی توقع کر رہے ہیں ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی اور مہنگائی اپنی جگہ لیکن حکومت کی کمزرو مالیا تی پالیسی کی وجہ سے سٹیٹ بینک سے لیا گیا قر ض مسلسل بڑھ رہا ہے چنانچہ ما نیٹر ی پالیسی مزید سخت ہو سکتی ہے۔