نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بھارت کی پہلی پوزیشن

India Cricket Team

India Cricket Team

انگلینڈ سے سیریز جیتنے کے بعد رویتی حریف بھارت آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں پہلے نمبرپر آگیا ہیں جبکہ قومی ٹیم اب بھی چھٹے پر نمبر ہیں۔

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بھارت پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔۔ انگلینڈ سے پانچ میچوں کی سیریز جیتنے  کے بعد بھارت ایک سو انیس پوائنٹس کے سر فہرست ہیں۔۔ سیریز میں شکست سے انگلینڈ کی ٹیم بھی ایک سو انیس پوائنٹس کے ساتھ دوسری نمبر پر ہیں۔

آسٹریلیا کی ٹیم تیسرے جبکہ نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔۔سری لنکا کی ٹیم کا پانچواں نمبر ہیں اور قومی ٹیم ایک سو سات پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر براجمان ہیں۔ ویسٹ ایڈیز کا ساتویں اور نیوزی لینڈ آٹھویں نمبر ہیں۔