ناروے کے ممتاز نعت خواں عبدالمنان بٹ نے پیرعبدالمجید شاہ کی وفات پراظہارافسوس کیا

گجرات:(جیو ڈیسک) ناروے کے ممتاز نعت خواں عبدالمنان بٹ آف گجرات نے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کے بھائی صاحبزادہ پیر عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کی خدمات کو بے حد سراہا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔