نصیر الدین شاہ کا خفیہ دورہ

naseeruddin

naseeruddin

بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نصیرالدین شاہ پاکستان کے پانچ روزہ خفیہ دورے کے بعد وطن واپس چلے گئے۔ انہوں نے کہا وہ فلم انڈسٹری کو سہارا دینے پاکستان آئے۔

شاہ جی نے اپنے دورے کے دوران لاہور کے طلبا کو لیکچر دینے کے علاوہ پاکستان کی ایک فلم کی شوٹنگ میں بھی حصہ لیا ان کا کہنا تھا کہ ڈرٹی پکچر میں ینگ ہیرو ضرور بنا مگر امیتابھ بچن کی طرح لمبی اننگ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا نصیرالدین شاہ کے اس دورے کومیڈیا سے انتہائی خفیہ رکھا گیا۔