نیویارک:گلوکاربروس کے کنسرٹ میں ہالی ووڈ، ستاروں کی شرکت

bruce

bruce

نیویارک : (جیو ڈیسک) نیو یارک میں رونقیں بکھیریں معروف امریکی گلوکار بروس اسپرنگسٹین کے کنسرٹ نے۔ بروس کی گائیکی اور ہالی ووڈ کے ستاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔

اپالو تھیٹر میں بروس اسپنگسٹین جب جلوہ گر ہوئے تو گلوکاری کے دلدادہ جھوم اٹھے، رات گئے تک جاری اس کانسرٹ میں بروس کے فینز اور ہالی وڈ اسٹارز ٹام ہانکز، گالے کگ، روبن بلیڈز، ٹومی ایڈ برونز نے شرکت کی۔ مصروف ترین ہالی وڈ اسٹارز کو کانسرٹ میں بروس کی آواز کھینچ لائی۔ بروس کے فینز نے تقریب کو خوب انجوائے کیا۔