نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع

Times Square, New York

Times Square, New York

نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر شروع ہو گئیں سال دوہزار تیرہ کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں خوب زوروں شوروں سے ۔ نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر بچے بڑے سب ہی جمع ہیں کیونکہ ٹائمز اسکوائر کی بلند وبالا عمارتوں پر سے رنگ برنگے کاغذوں اور پنیوں سے بنی پرچیاں پھیکنے کا سلسلہ دو دن پہلے ہی شروع کیا جا چکا ہے اور یہ ٹائمز اسکوائر پر ہونے والے نئے سال کے جشن کی تیاریوں کا حصہ ہیں۔

اکتیس دسمبر کی رات بارہ بجے کہاں سے یہ پرچیاں برسائی جائیں اس مقصد کے لئے امریکہ سے سو انجئینرز ہو گئے ہیں جمع اوپر سے پرچیاں مناسب انداز اور ہوا کے دبا کی مناسبت سے برسانے کے لئے۔

ایک ٹن وزن کی مخلتف رنگ کی ان پرچیوں پر ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کی رونقیں اورجشن دیکھنے کے لئے جمع ہونیوالے لوگ ان چھوٹی چھوٹی پرچیوں پر نئے سال کی نیک خواہشات درج کر تے ہیں اور کہتے ہیں دنیا بھر کو ہیپی نیو ائیر ۔

Times Square New Year's Eve

Times Square New Year's Eve