وائٹ ہاس سے دھویں کا اخراج، عمارت کو خالی کرا لیا گیا

White Hose

White Hose

امریکا(جیوڈیسک)امریکامیں وائٹ ہاس کے مغربی حصے کے الیکٹرک روم سے دھویں کے اخراج کے بعد عمارت کو خالی کرا لیا گیا۔ واشنگٹن دھوئیں کے اخراج کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔

امریکی صدر باراک اوباما کا دفتر بھی وائٹ ہاس کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ واقعہ میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حکام دھوئیں کے اخراج کی تحقیقات کر رہے ہیں۔