واحد ون ڈے میچ،پاکستان نے افغانستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

pakistan afghanistan

pakistan afghanistan

شارجہ میں کھیلے گئے تاریخی ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ افغانستان کے کپتان نوروز مینگل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تجربہ کار پاکستانی بولرز کے سامنے افغان کرکٹرز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ایک سو پچانوے رنز بنائے۔کریم صادق چالیس، محمد نبی سینتیس اور سمیع اللہ شنواری نے بتیس رنز اسکور کیے۔

آل رانڈر شاہد آفریدی نے پانچ کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔ جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ یونس خان نے ستر اور عمران فرحت باؤن ر نز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ تیرہ فروری کو کھیلا جائیگا۔