وزیراعظم سے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے وفد کی ملاقات

Raja Pervaiz Ashraf

Raja Pervaiz Ashraf

کراچی (جیوڈیسک)وزیراعظم سے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے وفد نے ملاقات کی ۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا ملکی مسائل کے حل کیلئے اتحادی جماعتیں مل کر کام کرتی رہیں گی۔

وفد میں سینیٹرمظفرحسین شاہ اوروفاقی وزیرانسدادمنشیات خدابخش راجڑشامل تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اوراتحادی جماعت سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نیجمہوریت کیاستحکام کیلیے فنکشنل لیگ کے کردارکو سراہا۔