وسطی پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز دوسرے روز بھی بند

cng closed

cng closed

وسطی پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی دوسرے روز بھی بند ہے، جس سے لوگوں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور ، ساہیوال ، شیخوپورہ ، اوکاڑہ اور قصور ریجن میں سی این جی اسٹیشنز کو پیر کی صبح چھ بجے بند کیا گیاتھا۔ اس علاقے میں سی این جی کی فراہمی کل سہہ پہر تک معطل رہے گی۔ گیس لوڈ شیدنگ کے باعث سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کم ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔