ون ڈے کرکٹ کے نئے قوانین غیر منصفانہ ہیں ، جے وردھنے

Mahela Jayawardene

Mahela Jayawardene

سری لنکا کے کپتان مہیلا جے وردھنے نے ون ڈے کرکٹ کے نئے قوانین کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ جے وردھنے کے مطابق ان قوانین کے ذریعے ایک روزہ کرکٹ صرف بیٹسمینوں کا کھیل بن گئی ہے اور ان پر عمل سے اسپنرز کا کردار ختم ہوجائیگا ۔