وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی

veeena malik

veeena malik

اپنی حرکتوں کی وجہ سے مشکوک نظرآنے والی وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی۔ ایس پی ڈیفنس لاہور نے وینا ملک کو فی الحال کیریکٹر سرٹیفیکیٹ دینے سے انکارکردیا ہے۔
پولیس کا موقف ہے کہ اسلام آباد کے شہری کی طرف سے وینا کے خلاف دفعہ ایک سو پچپن کے تحت ہائی کورٹ میں رٹ دائرکی گئی ہے لہذا انہیں تاحال کیریکٹر سرٹیفیکٹ نہیں دیا جاسکتا۔ وینا ملک نے کیریکٹر سرٹیفیکیٹ برطانیہ کا ویزاحاصل کرنے کے لئے مانگا ہے۔ وینا ملک ان دنوں اشمیت پٹیل کے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں منارہی ہیں۔