گلوکارہ تصور خانم کا کامیاب آپریشن

tassawar khanum

tassawar khanum

پاکستان کی نامور گلوکارہ تصور خانم کا جناح ہسپتال لاہور میں پتے کا کامیاب آپریشن کیا گیا مقبول زمانہ نغمات کو آواز کے جادو سے امر کرنے والی معروف گلوکارہ تصور خانم پتے کے کامیاب آپریشن کے بعد روبصحت ہیں وہ چند روز قبل رنگیلا فاونڈیشن کی دعوت پر ایک تقریب میں پرفارم کرنے لاہور آئیں تھیں لیکن طبیعت کی خرابی کے باعث پرفارم نہیں کر سکیں  دو روز قبل طبیعت کی ذیادہ خراب ہونے کے باعث انھیں جناح ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں پنجاب حکومت کی طرف سے ان کی لیپرو سکوپک کر کے پتے میں موجود پتھر نکالے گئے۔