لاس اینجلس: فلم ہیوائر کا رنگا رنگ پریمئر

haywire

haywire

لاس اینجلس: تھرل اور ایڈونچر سے بھر پور فلم  ہیوائر کا رنگا رنگ پریمئر شو ہوا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ اس فلم کو ڈائیریکٹ کیا ہے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر اسٹیون سودر برگ نے۔
فلم کی کاسٹ میں مشہور اداکاروں نے کام کیا جس میں شامل ہیں چیننگ ٹیٹم، ایون میک گریگر اور مائیکل فاس بینڈر اس فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں گینا کارنو جو کہ حکومت کی انٹیلیجنس کے لئے کام کرتی ہے۔
انتہائی خطر ناک جگہوں پرفلم میں صرف مار ڈھار ہی نہیں بلکہ اداکاری بھی اپنے جو بن پر نظر آئے گی اور اس بات کو کو اسٹار میک گریگر نے بھی تسلیم کیا ہے کہ اس فلم کی ہیروئن نے نہ صرف لڑائی بلکہ اداکاری کے جوہر دکھا کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ پرفیکٹ اداکارہ ہے۔