وینا کے چرچے، سینیٹ سے انا ہزارے کے گھر تک

veena

veena

پاکستان اور بھارت میں افیئرزکی ملکہ وینا ملک کے چرچے ہیں۔ کونٹروورسی کوئین وینا ملک کچھ نہ کریں تو بھی خبروں کا حصہ بن جاتی ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں وینا کی طرف سے ایک دن کسی بڑی خبر نہیں آئی تو بھارت اور پاکستان کے سیاست دانوں کو کمی محسوس ہوئی. انھوں نے کھینچ لیا وینا کو اپنی سیاسی جنگ میں۔
بھارت میں اناہزارے بھی وینا کے شوقین نکلے۔ انھوں نے اپنے گائوں میں آبائی گھر میں وینا ملک کا گانا چھنو دیکھنے کی خاطر پوری فلم ہی دیکھ ڈالی اور رات دس بجے فلم گلی گلی چور ہے دیکھ کر فارغ ہوئے انا ہزارے نے فلم دیکھنے کی سولڈ ریزن یہ بتائی کہ اس سے ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لئے آئیڈیاز ملیں گے۔