ٹوٹل ریکال کا سکوئل تیار، اگست میں ریلیز کی جائیگی

total recall

total recall

نیویارک: (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ٹوٹل ریکال اگست میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ ٹوٹل ریکال 1990 میں تیار کی گئی فلم کا سیکوئل ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر لین وائزمین ہیں جبکہ مرکزی کردار کولین فیرل کا ہے۔ فلم اگست میں دنیا بھر میں ریلیز کردی جائے گی۔