ٹی 20 وارم اپ میچ ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل

Pak vs india

Pak vs india

ٹی 20 وارم اپ میچ (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت ورلڈ ٹی 20 کے وارم میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گے جو کھلاڑیوں اور شائقین دونوں کے لئے اعصاب شکن ہو گا۔پاکستانی ٹیم آج ایک ہی عزم کے ساتھ روایتی حریف بھارت سے نبرد آزما ہو گی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے پاک بھارت وارم اپ میچ دونوں ٹیموں کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں مو لئے بہت اہم ہے۔ پاکستانی شاہین جیت کے لئے جھپٹنے کو تیار ہیں۔ شائقین کرکٹ بھی میچ کے حوالے سے پرجوش اور قومی ٹیم کی جیت کے لئے دعا گو نظر ائے۔