پارلیمنٹ کو یرغمال بنانا جمہوری طریقہ نہیں، گیلانی

Youaf Raza Gillani

Youaf Raza Gillani

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی بحالی کیلئے انہوں نے جیلیں کاٹیں، آج بحالی کا دعوی کرنے والے اس وقت ملک سے باہر تھے۔ پارلیمنٹ کو یرغمال بنانا جمہوری طریقہ نہیں ۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ شہرقائد میں امن کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔