پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان

foreign office

foreign office

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی عسکری قیادت کے دورہ پاکستان کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ ملکی سالمیت کے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز کر دیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ مئی میں افغانستان میں نیٹو سربراہ کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا۔