پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز ایک روزہ میچوں کیلئے صف آرا

pak sri

pak sri

پالے کیل: (جیو ڈیسک) پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز آج سے پالے کیل میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے صف آرا ہو نگے۔ ایک روزہ میچوں میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف سینتالیس کے مقابلے میں چھہتر فتوحات کی برتری حاصل ہے۔ مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان ، سری لنکا کو چھ میچوں میں پانچ بار زیرکرچکا ہے۔