پاکستان آکر جان خطرے میں نہیں ڈال سکتا، حسین حقانی

hussain haqqani

hussain haqqani

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آکر اپنی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ ایک انٹرویو میں حسین حقانی نے کہا کہ وہ کسی مقدمے میں ملوث نہیں۔ اگرکمیشن ویڈیولنک کے ذریعے بیان نہیں لے سکتا تو پاکستان واپسی کا انتظارکیا جائے۔

انہوں نے پاکستان آنے سے انکارنہیں کیا حسین حقانی نے کہا کہ باہر بیٹھے شخص نے مفروضے کی بنیاد پر الزام لگایا۔ قوم تسلیم کرچکی میمو کوئی حقیقت نہیں۔