نوازشریف کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں،رحمان ملک

rehman malik

rehman malik

پاکستان : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کی کرپشن کے ثبوت میرے پاس ہیں۔ انہوں نے مہران بینک اسکینڈل میں شریف برادران کے خلاف ثبوت میڈیا میں پیش کردیئے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کرپشن کے ریفرنس نیب کو بھیجنے کا اعلان کیا اور کہا کہ جھوٹا ثابت ہوا تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے۔